اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں سعودی عرب کے سفارتخانہ نے ایک بیان میں امریکہ اور ان تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے جنھوں نے خاشقجی کے بارے میں جلد بازی سے پرہیز کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق امریکہ نے اپنے متضاد بیان میں کبھی سعودی عرب کو سخت سزا دینے کی دھمکی دی ہے اور کبھی خاشقجی کے معاملے کو نظر انداز کرکے سعودی عرب پر پابندیاں عائد نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169